Skip to main content

Posts

Showing posts from 2023

پوری دنیا کی عدالتی کارروائیوں میں استعمال ہونے والے اہم لاطینی اُصول

 پوری دنیا کی عدالتی کارروائیوں میں استعمال ہونے والے اہم لاطینی اُصول! پوری دنیا کی عدالتوں میں مندرجہ ذیل لاطینی اصول مانے جاتے ہیں اور تقریبا ہر عدالت ان اصولوں کی پیروی کرتی ہے: (𝐢) 𝐀𝐂𝐂𝐔𝐒𝐀𝐑𝐄 𝐍𝐄𝐌𝐎 𝐒𝐄 𝐃𝐄𝐁𝐓 [𝐍𝐈𝐒𝐈 𝐂𝐎𝐑𝐀𝐌 𝐃𝐄𝐎]: 𝐍𝐎 𝐎𝐍𝐄 𝐎𝐔𝐆𝐇𝐓 𝐓𝐎 𝐁𝐄 𝐀𝐂𝐂𝐔𝐒𝐄 𝐇𝐈𝐌𝐒𝐄𝐋𝐅 . اس کا مطلب ہے کہ ہر شخص کو حق حاصل ہے کہ اپنے آپ کو بے گناہ ہونے کا موقف عدالت میں لے چاہے وہ گنہگار کیوں نہ ہو اور اقبال جرم بھی اگر کرتا ہے تو وہ آزادانہ اور بغیر کسی دباؤ کے ہونا چاہیے۔ (𝐢𝐢) 𝐀𝐔𝐃𝐈 𝐀𝐋𝐓𝐄𝐑𝐌 𝐏𝐀𝐑𝐓𝐄𝐌: 𝐇𝐄𝐀𝐑 𝐓𝐇𝐄 𝐎𝐓𝐇𝐄𝐑 𝐒𝐈𝐃𝐄 یہ نہایت اہم لاطینی اصول ہے جو دنیا کے ہر قانون اور عدالت پر لاگو ہوتا ہے اس کا مطلب ہے کہ کسی ایک کو سنے بغیر فیصلہ نہیں دیا جا سکتا ہمیشہ دونوں فریقین کو سننے کے بعد فیصلہ سنایا جائے۔ (𝐢𝐢𝐢) 𝐀𝐂𝐓𝐔𝐒 𝐃𝐄𝐈 𝐍𝐄𝐌𝐈𝐍𝐈 𝐅𝐀𝐂𝐈𝐓 𝐈𝐍𝐉𝐔𝐑𝐈𝐀𝐌 : 𝐀𝐍 𝐀𝐂𝐓 𝐎𝐅 𝐆𝐈𝐃 𝐂𝐀𝐔𝐒𝐄𝐒 𝐋𝐄𝐆𝐀𝐋 𝐈𝐍𝐉𝐔𝐑𝐘 𝐓𝐎 𝐍𝐎 𝐎𝐍𝐄  اس کا مطلب ہے کہ خدا کی طرف سے کیے گئے کسی بھی عمل کا جوابدہ کسی انسان کو نہی

تقسیمِ جائیداد

 جہاں تقسیمِ جائیداد کسی زرعی زمینوں کی ہو وہاں سول کورٹ کو سماعت کا اختیار نہیں بلکہ یہ صرف ریونیو عدالت کے دائرہ اختیار میں ہے   2021 CLC 612 Very Important 0.XVI, Rr.1 & 2--See Civil Procedure Code (V of 1908) O.XIII, Rr.1 & 2. [Balochistan} 798 R.18---Punjab Land Revenue Act (XVII of 1967), ----0.XX, S.172(2)---Specific Relief Act (I.of 1877), Ss.42 & 9---Suit for declaration and partition with respect to agricultural property--- Exclusion of jurisdiction of Civil Courts in matters within the jurisdiction of Revenue Officers---Scope---Property, if same was agricultural in nature, then remedy for partition thereof lay solely with Revenue Hierarchy, and Civil Court lacked jurisdiction in such matter.